نقطۂ انقلاب صیفی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (ہیت) وہ جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (ہیت) وہ جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے۔